عالمی

مسلح افواج عبوری صدر محمد مخبر کی زیر نگرانی کوئی بھی ذمہ داری پوری کرنے کے لیے تیار ہیں، ایرانی چیف آف سٹاف محمد باقری

ایران کے نئے چیف آف سٹاف محمد باقری نے کہا ہے کہ مسلح افواج عبوری صدر محمد مخبر کی زیر نگرانی کسی قسم کی بھی ذمہ داری پوری کرنے کے لیے تیار ہیں۔

ارنا کے مطابق یہ بات انہوں نے گزشتہ روز ایک بیان میں کہی۔سابق صدر ابراہیم رئیسی اور ان کے دیگر رفقا کے حادثاتی انتقال کے بعد ملک کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کی جانب سے نامزد چیف آف سٹاف محمد باقری نے کہا کہ مسلح افواج پہلے کی طرح حکومت کے شانہ بشانہ اور عوام کی خدمت میں حاضر ہیں۔

متعلقہ آرٹیکل

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button