قومی

قومی اسمبلی نے پارلیمانی فرینڈ شپ گروپس کے قیام کی قراردادکی منظوری دیدی

قومی اسمبلی نے پارلیمانی فرینڈ شپ گروپس کے قیام کی قرارداد کی منظوری دیدی۔

جمعہ کو قومی اسمبلی میں پاکستان پیپلزپارٹی کے رکن قومی اسمبلی سید نوید قمر نے دوست اور جمہوری ممالک کے ساتھ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کیلئے پارلیمانی فرینڈشپ گروپس بنانے کی قراردار ایوان میں پیش کی جس کی ایوان نے اتفاق رائے سے منظوری دی۔

متعلقہ آرٹیکل

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button