ٹاپ نیوز

وزیراعظم محمد شہباز شریف کی جمہوریہ سلوواکیہ کے ہم منصب رابرٹ فیکو پر حملے کی مذمت

وزیراعظم محمد شہباز شریف نے جمہوریہ سلوواکیہ کے وزیراعظم رابرٹ فیکو پر حملے کی مذمت کی ہے۔

جمعرات کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر ایک ٹویٹ میں وزیراعظم نے کہا کہ سلوواکیہ کے وزیراعظم رابرٹ فیکو پر افسوسناک حملے کی شدید مذمت کرتے ہیں،ہماری دعائیں اور نیک تمنائیں ان کے اور ان کے خاندان کے ساتھ ہیں اوران کی جلد صحت یابی اور اچھی صحت کےلئے دعا گو ہیں۔وزیر اعظم نے کہا کہ ہم ان نازک لمحات میں جمہوریہ سلواکیہ کی حکومت اور عوام کے ساتھ ہیں۔

متعلقہ آرٹیکل

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button