عالمی

حرمین انتظامیہ کی زائرین کو ماسک پہننے کی ہدایت

حرمین شریفین انتظامیہ نے زائرین کو ماسک پہننے کی ہدایت کی ہے۔ ذرائع کے مطابق انتظامیہ نے کہا ہے کہ حرمین کے علاوہ بیرون صحنوں میں جہاں کہیں ازدحام ہو وہاں ماسک پہنے رکھنا چاہئے۔

انتظامیہ نے زائرین کو ہدایت کی کہ رش کی جگہوں پر ماسک کا استعمال متعدی بیماریاں پھیلنے میں رکاوٹ کا باعث بنتا ہے۔ انتظامیہ نے کہاہے کہ زائرین حرمین کو چاہئے کہ وہ صحت کے ضوابط کی پابندی کریں اور اپنی صحت کا خیال رکھیں۔

متعلقہ آرٹیکل

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button