قومی

آزادجموں وکشمیر کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے

آزاد جموں وکشمیر کے مختلف علاقوں میں اتوار کے روز صبح تقریبا10 بجکر 11منٹ پر زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔کشمیر میڈیاسروس کے مطابق آزاد جموں وکشمیر کے دارالحکومت مظفر آباد سے 80 کلومیٹر شمال مشرق میں 3.6 شدت کا زلزلہ آیاہے، زلزلے کی گہرائی 10کلو میڑ تھی ۔ زلزلے سے کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔

متعلقہ آرٹیکل

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button