کاروباری

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 550 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 71 ہزار909پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

پاکستان سٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 550 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 71ہزار 909پوائنٹ کی نفسیاتی حد سے بڑھ گیا

جو ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح ہے۔ بدھ کو کاروبار کے آغازپر سٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی کا رجحان دیکھنے میں آیا، 100 انڈیکس 550 سے زائد پوائنٹس اضافے کے ساتھ 71 ہزار کی نفسیاتی حد عبور کر کے 71 ہزار 909کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

متعلقہ آرٹیکل

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button