ٹاپ نیوز

چیئرمین سینیٹ سے امریکی سفیر کی ملاقات، عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی

چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی سے امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے پارلیمنٹ ہاؤس میں ملاقات کی۔ بدھ کو سینیٹ سیکرٹریٹ سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں امریکی سفیر نے سید یوسف رضا گیلانی کو چیئرمین سینیٹ کا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد بھی دی ۔

ملاقات میں پاک امریکا تعلقات ، دوطرفہ تعاون ، عوامی سطح پر روابط کو مزید بڑھانے پر بھی تبادلہ خیال کیا۔

متعلقہ آرٹیکل

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button