کاروباری

مارچ 2024ء میں کرنٹ اکاؤنٹ کی فاضل رقم میں 619 ملین ڈالر کا اضافہ

مارچ 2024ء میں کرنٹ اکاؤنٹ کی فاضل رقم میں 619 ملین ڈالر اضافہ ہوا۔

پیر کو سٹیٹ بینک کی طرف سے جاری اعدادوشمار کے مطابق مجموعی طور پر جولائی تا مارچ مالی سال 24ء کے دوران کرنٹ اکاؤنٹ کی رقم میں نمایاں بہتری آئی۔

کرنٹ اکاؤنٹ کا خسارہ 0.5 ارب ڈالر رہا جبکہ جولائی تا مارچ مالی سال 23ء کے دوران یہ خسارہ 4.1 ارب ڈالر تھا۔

متعلقہ آرٹیکل

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button