کاروباری

زرمبادلہ کے ذخائر 0.1ملین ڈالر کمی کے بعد 13.44 ارب ڈالرہوگئے

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 0.1ملین ڈالر کمی کے بعد 13.44ارب ڈالر ہوگئے۔

سٹیٹ بینک کی جانب سے جاری اعداد و شمارکے مطابق 5 اپریل کو ختم ہونے والے ہفتہ میں سٹیٹ بینک کے پاس زرمبادلہ کے ذخائر 8.04 ارب ڈالر جبکہ کمرشل بینکوں کے پاس 5.40 ارب ڈالر ہوگئے۔گزشتہ ہفتہ کے دوران زرمبادلہ کے ذخائر میں 0.1 ملین ڈالر کمی ہو ئی۔

متعلقہ آرٹیکل

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button