قومی
عید الفطر کے پہلے دن ریلوے کے تمام ریزرویشن دفاتر بند رہیں گے،ریلوے انتظامیہ

عید الفطر کے پہلے دن ریلوے کے تمام ریزرویشن دفاتر بند رہیں گے ۔
پاکستان ریلوے انتظامیہ کے ا علان کے مطابق عید کے دوسرے دن بھی تمام ریزرویشن دفاتر صبح 8 تا دوپہر 2 بجے تک بند رہیں گے،اس کے بعد تمام ریزرویشن دفاتر اپنے معمول کے اوقات کا ر کے مطابق کا م کریں گے۔