کاروباری

نمائش پراجیکٹ قطر 2024 میں شرکت کے لئے4 اپریل تک درخواستیں جمع کرائی جاسکتی ہیں،ٹی ڈی اے پی

ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی پاکستان (ٹی ڈی اے پی)نے قطر میں منعقد ہونے والی بین الاقوامی تجارتی نمائش’’پراجیکٹ قطر 2024 ‘‘ میں شرکت کے لئے 4 اپریل تک درخواستیں طلب کر لیں۔

ٹی ڈی اے پی کے مطابق 4 روزہ نمائش قطر میں27سے 30مئی تک جاری رہے گی جس میں تعمیراتی میٹریل ، بجلی کے پنکھے اور اس سے وابستہ افراد و ادارے اپنی مصنوعات عالمی خریداروں کے سامنے پیش کرنے کے ساتھ ساتھ اپنے کاروباری معاملات طے کرسکیں گے ۔نمائش کے حوالے سے مزید تفصیلات اتھارٹی کی ویب سائٹ سے حاصل کی جاسکتی ہیں۔

متعلقہ آرٹیکل

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button