قومی

سفیر آمنہ بلوچ کی یورپی انسٹی ٹیوٹ فار ایشین سٹڈیز کے سی ای او سے ملاقات

بیلجیئم میں پاکستان کی سفیر ایمبیسیڈر آمنہ بلوچ نے یورپی انسٹی ٹیوٹ فار ایشین سٹڈیز کے سی ای او ایکسل گوئتھلز کے ساتھ ملاقات کی۔

بیلجیئم میں پاکستانی سفارتخانہ کے ایک ٹویٹ کے مطابق ملاقات میں یورپی یونین ایشیا تعلقات کے فروغ پر تبادلہ خیال کیا گیا۔اس موقع پر مستقبل کی مصروفیت کے لیے راستے تلاش کرنے پر بھی اتفاق کیا گیا۔

متعلقہ آرٹیکل

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button