قومی

امارات ہلال احمر نے صوبہ سندھ میں 4,500 افطار کھانے تقسیم کئے

امارات ہلال احمر نے صوبہ سندھ میں 4,500 افطار کھانے تقسیم کئے۔متحدہ عرب امارات کی نیوز ایجنسی وام کی رپورٹ کے مطابق امارت ہلال احمر کے رمضان 2024 پروگرام کے تحت پاکستان کے صوبہ سندھ میں افطاری کی تقسیم جاری ہے۔

امارت ہلال احمر نے پاکستان میں اپنے دفتر کے ذریعے رمضان منصوبے کے تحت صوبہ سندھ میں 4،500 افطار کھانے تقسیم کئے ۔رمضان 2024 پروگرام امارت ہلال احمر کی جانب سے مقدس مہینے کے دوران منعقدہ خیراتی کاموں کا حصہ ہے۔

سندھ کےمقامی لوگوں نے متحدہ عرب امارات اور اس کے انسانی ہمدردی کے ادارے امارت ہلال احمر کے خیراتی اور فلاحی اقدامات کو سراہا ہے۔

متعلقہ آرٹیکل

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button