عالمی

ترکیہ ،2023 کے دوران بے روزگاری کی شرح میں سالانہ بنیاد پر کمی، 9.4 فیصد رہ گئی

ترکیہ میں بےروزگاری کی شرح2023 میں سالانہ بنیاد پر 1 پوائنٹ کم ہو کر 9.4 فیصد رہ گئی جو گزشتہ 10 سالوں میں کم ترین سطح ہے ۔ٹی آر ٹی کے مطابق ترکیہ کے شماریاتی ادارے ٹی یو آئی کےنے 2023 کے لیے لیبر فورس کے اعدادوشمار پیش کیے ہیں جن کے تحت 2023 میں 15 سال اور اس سے زائد عمر کے بے روزگار افراد کی تعداد میں گزشتہ سال (2022)کے مقابلے میں 3 لاکھ 18 ہزار افراد کی کمی ہوئی ۔

متعلقہ آرٹیکل

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button