کھیلوں کی دنیا

فیفا ورلڈ کپ 2026 ء کوالیفائر رائونڈ 2 ، پاکستان اور اردن کے درمیان میچ منگل کو ہوگا

فیفا ورلڈ کپ 2026 ء کوالیفائر رائونڈ 2 میں پاکستان اور اردن کی ٹیموں کے درمیان میچ (کل )منگل کو اردن میں کھیلا جائے گا۔قومی فٹ بال ٹیم میچ میں حصہ لینے کے لئے اردن پہنچ گئی ۔ پاکستان کا اردن کے ساتھ آوے مقابلہ 26 مارچ کو شیڈول ہے ، میچ پاکستانی وقت کے مطابق رات 12 بجے شروع ہوگا۔

متعلقہ آرٹیکل

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button