کھیلوں کی دنیا

راولپنڈی اوپن شطرنج چمپئن شپ 23 مارچ کو کھیلی جائے گی

راولپنڈی اوپن شطرنج چمپئن شپ 23 مارچ کو ریلوے کلب صدر راولپنڈی میں کھیلی جائے گی۔ ٹورنامنٹ کے چیف آرگنائزر محمد عمران کے مطابق ٹورنامنٹ کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں اور ٹورنامنٹ میں راولپنڈی کے کھلاڑی حصہ لے رہے ہیں۔ چیمپئن شپ کے اختتام پر کامیابی حاصل کرنے والے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے جائیں گے۔

متعلقہ آرٹیکل

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button