ٹاپ نیوز

وزیر اعظم کی پاکستان مسلم لیگ(ن )اسلام آباد کےضلعی صدر راجہ وقار ممتاز کے انتقال پر تعزیت

وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے پاکستان مسلم لیگ(ن )اسلام آباد کے ضلعی صدر راجہ وقار ممتاز کے انتقال پر تعزیت کااظہار کیا ہے۔

پیر کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سےجاری بیان کے مطابق وزیراعظم نے راجہ وقار ممتاز کے اہل خانہ سے ہمدردی اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعظم نے مرحوم کی مغفرت اور اہل خانہ کے لئے صبر جمیل کی دعا بھی کی۔

متعلقہ آرٹیکل

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button