کھیلوں کی دنیا

ورلڈ مواے تھائی چیمپئن شپ ،پاکستان کے آغا کلیم نے ٹاٹل فائٹ اپنے نام کرلی

ورلڈ مواے تھائی چیمپئن شپ میں پاکستان کے آغا کلیم نے قزاقستان کے کک باکسر کو زیر کرکے ٹائٹل فائٹ اپنے نام کرلی۔

جمعہ کو یہاں موصولہ تفصیلات کے مطابق آغا کلیم نے عالمی چیمپئن کو 51کلو گرام کیٹیگری میں شکست دی ۔فائٹ کے دوران آغا کلیم کے پاس کوچ نہ ہونے کی وجہ سے اٹلی کے کوچ نے فائٹ کے دوران آغا کلیم کی مدد کی۔آغا کلیم اس سے قبل بھی کئی انٹرنیشنل مقابلے جیت چکے ہیں۔

متعلقہ آرٹیکل

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button