کاروباری

بینک دولت پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی کا اجلاس 18 مارچ کو ہوگا

زری پالیسی کے بارے میں فیصلہ کرنے کے لئے بینک دولت پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی) کا اجلاس پیر 18 مارچ کو ہوگا۔

سٹیٹ بینک سے جاری بیان کے مطابق اسٹیٹ بینک اسی روز ایک پریس ریلیز کے ذریعے زری پالیسی بیان بھی جاری کرے گا۔

متعلقہ آرٹیکل

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button