عالمی

مقبوضہ بیت المقدس،اسرائیلی پارلیمنٹ نے ترمیم شدہ بجٹ کی منظوری دے دی

اسرائیلی پارلیمنٹ(کنیسٹ)نے 2024 کے بجٹ کی منظوری دے دی جسے غزہ پر حملوں کے بعد تبدیل کر دیا گیا ہے۔

ٹی آرٹی کے مطابق نیا بجٹ 584.1 بلین شیکل (تقریباً 160 بلین ڈالر) تک پہنچ گیا ہے جس میں جنگی اخراجات کے بعد مجموعی طور پر 70 بلین شیکل کا اضافہ ہوا ہے۔ترمیم شدہ بجٹ کو 120 نمائندوں میں سے 55 کے مقابلے میں 62 ووٹوں سے منظور کرلیا گیا ۔

متعلقہ آرٹیکل

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button