قومی

لوئر کوہستان پولیس کی کارروائی، منشیات فروش گرفتار، 925 گرام چرس برآمد

لوئر کوہستان پولیس نےکارروائی کرتے ہوئے منشیات فروش کو گرفتار کر کے 925 گرام چرس برآمد کر لی۔

ترجمان لوئر کوہستان پولیس کے مطابق ایس ایچ او تھانہ پٹن بلند اقبال نے پولیس نفری کے ہمراہ دوران گشت ثناء اللہ کو گرفتار کر کےاس کے قبضے سے 925 گرام چرس برآمد کر لی۔ملزم کے خلاف تھانہ پٹن میں مقدمہ درج کرلیا گیا ۔

متعلقہ آرٹیکل

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button