ٹاپ نیوز

اسلام آباد،وزیراعظم محمد شہباز شریف نے پی ایم ہائوس میں پودالگاکر موسم بہار کی شجر کاری مہم کا آغاز کردیا

وزیراعظم محمد شہباز شریف نے پودالگاکر موسم بہار کی شجر کاری مہم کا آغاز کردیا ۔ جمعے کو وزیراعظم محمد شہبازشریف نے وزیراعظم ہائوس میں پودالگا کر 2024 کی موسم بہار کی شجر کار ی مہم کا آغازکیا۔

متعلقہ آرٹیکل

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button