ٹاپ نیوز

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا سابق ایم پی اے سلیم بندھانی کے بھانجے کے انتقال پر اظہار تعزیت

:پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے سابق رکن صوبائی اسمبلی سلیم بندھانی سے ان کے جوان بھانجے حافظ محمد شایان کے انتقال پر افسوس و ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔

جاری تعزیتی پیغام میں انہوں نے کہا کہ آپ کے غم میں برابر کا شریک ہوں،اللہ تعالیٰ آپ کو صبر جمیل عطا فرمائے۔چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے مرحوم کے لیے درجات کی بلندی اور جنت الفردوس کی دعا بھی کی۔

متعلقہ آرٹیکل

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button