ٹاپ نیوزعالمی

جی 7ممالک کا روس پر نئی پابندیاں عائد کرنے پر بات چیت کے لئے اجلاس ہفتے کو منعقد ہو گا

جی 7ممالک کا روس پر نئی پابندیاں عائد کرنے پر بات چیت کے لئے ورچوئل اجلاس ہفتے کو منعقد ہو گا۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے کے مطابق جی7 گروپ کی صدارت کرنے والے ملک اٹلی نے بیان میں کہا ہے کہ یورپی یونین ایک نیا پابندیوں کا پیکج شروع کرے گی اور امریکا بھی اپنی پابندیوں کو سخت کرنے کی منظوری دے گا۔

توقع ہے کہ یوکرین کے صدر ولودیمیر زیلنسکی آن لائن شرکت کریں گے۔ یوکرینی صدر نے کہا ہے کہ فوجی امداد میں مغربی تاخیر انتہائی مشکل صورتحال کا باعث بن رہی ہے۔

متعلقہ آرٹیکل

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button