قومی
نگران وزیر اعلی پنجاب محسن نقوی نے 23فروری کو پنجاب کابینہ کا الوداعی اجلاس طلب کر لیا
نگران وزیر اعلی پنجاب محسن نقوی نے 23فروری کو پنجاب کابینہ کا الوداعی اجلاس طلب کر لیا ہے۔
اجلاس میں تمام صوبائی وزرا،چیف سیکرٹری،انسپکٹرجنرل پولیس، چیئرمین پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ، سینئر ممبر بورڈ آف ریونیو اور تمام سیکرٹریز شرکت کریں گے۔ یہ پنجاب کابینہ کا 42 واں اجلاس ہوگا۔