عالمی

بیلجیئم، لکسمبرگ اور یورپی یونین میں پاکستان کی سفیر آمنہ بلوچ سے سنگاپور کے سفیر کی ملاقات

بیلجیئم، لکسمبرگ اور یورپی یونین میں پاکستان کی سفیر آمنہ بلوچ سے سنگاپور کے سفیر لم ہانگ ہوا نے ملاقات کی۔ بدھ کو بیلجیئم میں پاکستانی سفارتخانہ کی جانب سے جاری ٹویٹ کے مطابق انہوں نے باہمی دلچسپی کے علاقائی اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کیا۔ دونوں ممالک کے سفیروں نے برسلز میں پاکستان اور سنگاپور کے تعاون کو مضبوط بنانے پر اتفاق کیا۔

متعلقہ آرٹیکل

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button