کاروباری

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس707 پوائنٹس اضافے سے61 ہزار934 پر پہنچ گیا

پاکستان سٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس707 پوائنٹس اضافے سے61 ہزار934 ہو گیا ہے۔ پاکستان سٹاک ایکسچینج کے 100 انڈیکس میں بدھ کو تیزی کا رجحان جاری رہا،707 پوائنٹس کا اضافہ ہوا جو کہ 1.16 فیصد کی مثبت تبدیلی سے گزشتہ کاروباری روز61227پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔

متعلقہ آرٹیکل

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button