قومی

چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی کی سربراہ جے یو آئی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات، ملکی سیاسی صورتحال اور بلوچستان میں حکومت سازی پر بات چیت

چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی نے سربراہ جے یو آئی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کی ہے۔ منگل کو جے یو آئی میڈیا سیل سے جاری بیان کے مطابق چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ پر گئے۔ ملاقات میں ملکی سیاسی صورتحال اور بلوچستان میں حکومت سازی پر بات چیت کی گئی۔

متعلقہ آرٹیکل

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button