ٹاپ نیوز

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے جماعت اسلامی کی امارت سے استعفی دے دیا

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے جماعت اسلامی کی امارت سے استعفی دے دیا ہے۔ پیر کو سراج الحق نے سماجی رابطے کی سائٹ ایکس پر اپنے ایک ٹویٹ میں کہا کہ بھرپور کوشش و محنت کے باوجود انتخابات میں مطلوبہ کامیابی حاصل نہیں کر سکے، اس ناکامی کی ذمہ داری قبول کرتا ہوں۔

انہوں نے کہا کہ اپنی اس ناکامی کے اعتراف میں جماعت اسلامی کی امارت سے استعفی دیتا ہوں، کارکنوں کی محنت، اخلاص اور جدوجہد کو سلام پیش کرتا ہوں۔

متعلقہ آرٹیکل

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button