کھیلوں کی دنیا

آئی ٹی ایف پاکستان خاور حیات خان میموریل ورلڈ جونیئر ٹینس چیمپئن شپ لیگ ون کا آغاز،غیرملکی کھلاڑی بھی ان ایکشن

آئی ٹی ایف پاکستان خاور حیات خان میموریل ورلڈ جونیئرٹینس چیمپئن شپ لیگ ون کا آغاز ہفتہ کو سید دلاور عباس پی ٹی ایف ٹینس کمپلیکس اسلام آباد میں ہوا۔چیمپئن شپ میں قازقستان، ترکیہ، امریکہ، ہانگ کانگ، چین، روس، بیلاروس، ازبکستان، جنوبی کوریا، رومانیہ، سوئٹزرلینڈ، سری لنکا اور تھائی لینڈ کے بوائز اینڈ گرلز کے 45 کھلاڑی حصہ لے رہے ہیں۔

بوائز سنگلز کوالیفائنگ پہلے راونڈ کے مقابلوں میں امریکہ کےلن کیران نے تھائی لینڈ کےتھماکون کو1-6 ،7-5 اور (11-9)؛ انریکہ کےپارک جوئل نے پاکستان کے محمد یحییٰ کو (4-6,6-4 (10-8)؛ چین کے کانگ کائیگاوگے نے ہانگ کانگ کے جیسن کو 1-6اور3_6،روس کے ڈینیئل ورکسا نے سوئٹزرلینڈ کےہنری بسنگ کو 5_7اور2_6 جبکہ روس کے ایوان ماکاروف نے پاکستان کے ابدار علی کو 0_6اور0_6سے شکست دی۔

متعلقہ آرٹیکل

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button