کھیلوں کی دنیا

آئی ٹی ایف جونیئر چیمپئن شپ کل سے اسلام آباد میں شروع ہوگی

پاکستان ٹینس فیڈریشن کے زیر اہتمام آئی ٹی ایف جونیئر چیمپئن شپ کل ہفتہ سے پی ٹی ایف ٹینس کمپلیکس، اسلام آباد میں شروع ہوگی۔

چیمپئن شپ میں بوائز سنگلز اینڈ ڈبلز اور گرلز سنگلز اینڈ ڈبلز کے مقابلے شامل ہیں۔ چیمپئن شپ کے کوالیفائنگ راؤنڈ (کل) ہفتہ سے شروع ہو گاجبکہ مین رائونڈ 12 فروری سے شروع ہو گا۔ چیمپئن شپ 24 فروری تک جاری رہے گی اور چیمپئن شپ کے اختتام پر کامیابی حاصل کرنے والے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے جائیں گے۔

متعلقہ آرٹیکل

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button