قومی

وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی کی یورپی پارلیمنٹ کے وفد برائے جنوبی ایشیا ئی ممالک امور نکولا پروکاسینی سے ملاقات

وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی نے یورپی پارلیمنٹ کے وفد برائے جنوبی ایشیا کے ممالک کے ساتھ تعلقات کے سربراہ نکولا پروکاسینی سے ملاقات کی ہے۔

جمعرات کو دفتر خارجہ کے مطابق ملاقات کے دوران انہوں نے جغرافیائی سیاست کے ابھرتے ہوئے رجحانات پر تبادلہ خیال کیا اور متواتر مصروفیات اور بات چیت کے ذریعے پاکستان یورپی یونین کے پارلیمانی روابط کو مضبوط بنانے پر اتفاق کیا۔

متعلقہ آرٹیکل

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button