کھیلوں کی دنیا

نیشنل ویمن ٹی 20 کرکٹ ٹورنامنٹ ، (کل) مزید تین میچوں کا فیصلہ ہو گا

نیشنل ویمن ٹی 20 کرکٹ ٹورنامنٹ میں (کل) منگل کو مزید تین میچوں کا فیصلہ ہو گا ، پہلا میچ راولپنڈی اور لاہور ، دوسرا میچ پشاور اور کراچی جبکہ تیسرا میچ کوئٹہ اور ملتان کے درمیان کھیلا جائے گا ۔ پی سی بی کے زیر اہتمام قومی خواتین ٹی 20 ٹورنامنٹ کے دلچسپ مقابلے راولپنڈی اور اسلام آباد میں جاری ہیں ۔

میگا ایونٹ میں منگل کے روز پہلے میچ میں راولپنڈی اور لاہور کی ٹیمیں شعیب اختر کرکٹ سٹیڈیم راولپنڈی میں مدمقابل ہوں گی ، دوسرا میچ پشاور اور کراچی کے درمیان ایوب پارک گراؤنڈ ، راولپنڈی میں کھیلا جائے گا جبکہ تیسرے میچ میں کوئٹہ اور ملتان کی ٹیمیں ڈائمنڈ گراؤنڈ میں آمنے سامنے ہوں گی ۔

متعلقہ آرٹیکل

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button