قومی

پنجاب آٹزم اسکول اینڈ ریسورس سینٹر کا نام تبدیل کرنےکا فیصلہ

لاہور : پنجاب آٹزم اسکول اینڈ ریسورس سینٹر کا نام تبدیل کرنےکا فیصلہ کیا گیا ہے۔

پنجاب اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خصوصی تعلیم نے پنجاب آٹزم اسکول اینڈ ریسورس سینٹرترمیمی بل منظور کرلیا جس کے بعد ادارے کا نیا نام مریم نواز اسکول اینڈ ریسورس سینٹر فار آٹزم ہوگا۔

بل کے متن کے مطابق نام کی تبدیلی کے سوا قانون میں کوئی اضافی ترمیم شامل نہیں کی گئی۔

ترمیمی بل اب منظوری کے لیے دوبارہ پنجاب اسمبلی میں پیش کیا جائے گا۔

متعلقہ آرٹیکل

Back to top button