عالمی

ٹرمپ انتظامیہ نے بائیڈن دور میں امریکا آنیوالے پناہ گزینوں کی درخواستوں پر کارروائی روک دی

ٹرمپ انتظامیہ نے سابق صدر جو بائیڈن کے دور حکومت میں امریکا میں داخل ہونے والے تمام پناہ گزینوں کی وسیع جانچ پڑتال کا حکم دے دیا۔

غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق بائیڈن دور کے پناہ گزینوں کے لیے گرین کارڈ کی درخواستوں پر کارروائی روک دی گئی ہے۔

ذرائع کا بتانا ہے کہ امریکی حکومت کے اندرونی میمو میں سابق صدر بائیڈن کے دور حکومت میں داخل ہونے والے تمام پناہ گزینوں کی وسیع جانچ پڑتال کا حکم دیا ہے۔

ٹرمپ انتظامیہ کے مطابق جانچ پڑتال مکمل ہونے تک گرین کارڈ کی درخواستوں پر مزید کوئی کام نہیں ہوگا۔

متعلقہ آرٹیکل

Back to top button