قومی

جسٹس جمال مندو خیل سپریم جوڈیشل کونسل اور ججز کمیٹی کے رکن نامزد

اسلام آباد: سپریم کورٹ کے جسٹس جمال مندوخیل کو متفقہ طور پر سپریم جوڈیشل کونسل اور ججز کمیٹی کا رکن نامزد کردیا گیا۔

جیونیوز کے مطابق 27 ویں آئینی ترمیم کے تحت جوڈیشل کمیشن اور سپریم جوڈیشل کونسل کی تشکیل نو کی جارہی ہے جس کے تحت جسٹس جمال مندوخیل کو متفقہ طور پر سپریم جوڈیشل کونسل کا رکن نامزد کیا گیا ہے۔

متعلقہ آرٹیکل

Back to top button