عالمی

چین کے صدر 30 اکتوبر کو جنوبی کوریاکے شہر بوسان میں امریکی صدرسے ملاقات کریں گے

چین کے صدر شی جن پنگ 30 اکتوبر کو جنوبی کوریاکے شہر بوسان میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کریں گے ۔شنہوا کے مطابق چینی وزارتِ خارجہ کے ترجمان نے بدھ کواعلان کیا کہ صدر شی جن پنگ 30 اکتوبر کو جنوبی کوریاکے شہر بوسان میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کریں گے، تاکہ دو طرفہ تعلقات اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا جا سکے۔

متعلقہ آرٹیکل

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button