عالمی
بھارتی سپریم کورٹ نے چائلڈ میرج ایکٹ کو تمام مذاہب پر لاگو کرنے کی حکومتی درخواست مسترد کردی

نئی دہلی: بھارتی سپریم کورٹ نے چائلڈ میرج ایکٹ کو تمام مذاہب پر لاگو کرنے کی حکومتی درخواست مسترد کردی۔
بھارتی میڈیا کے مطابق سپریم کورٹ نے چائلڈ میرج ایکٹ کو تمام مذاہب پر لاگو کرنے کی حکومتی درخواست مسترد کردی ہے۔
سپریم کورٹ نے اپنے فیصلے میں کہا کہ چائلڈ میرج پر پابندی کا اطلاق تمام شخصی قوانین پرنہیں ہوگا کیونکہ چائلڈ میرج ایکٹ کا تعلق ایک پیچیدہ قانونی معاملہ ہے۔



