عالمی

امیر قطر کی اسرائیل کی جانب سے غزہ میں جنگ بندی کی مسلسل خلاف ورزی کی مذمت

امری قطر شیخ تمیم بن حمد الثانی نے اسرائیل کی جانب سے غزہ میں جنگ بندی کی مسلسل خلاف ورزی کی مذمت کی ہے۔

اردو نیوز کے مطابق انہوں نے گزشتہ روز شوریٰ کونسل (قانون ساز ادارے) سے اپنے سالانہ خطاب کے دوران کہا ہے کہ ہم فلسطین میں تمام اسرائیلی خلاف ورزیوں اور اقدامات کی مذمت کا اعادہ کرتے ہیں، خصوصاً غزہ کو انسانی زندگی کے لئے غیر موزوں علاقہ بنانے اور جنگ بندی کی مسلسل خلاف ورزی کی شدید مذمت کرتے ہیں۔

متعلقہ آرٹیکل

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button