کاروباری

پی ایس ایکس میں زبردست تیزی، انڈیکس ایک لاکھ 57 ہزار 800 کی سطح عبور کرگیا

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت تیزی کا رجحان برقرار ہے۔

بدھ کو دن کے اختتام پر پی ایس ایکس کا 100 انڈیکس پہلی بار ایک لاکھ 57ہزار سے اوپر بند ہوا۔

جعمرات کو کاروبارکے آغاز پر مارکیٹ میں مثبت رجحان دیکھنے کو ملا اور کاروبار کے دوران زبردست تیزی دیکھنے کو ملی۔

کاروبار کے آغاز پر ہی ہنڈرڈ انڈیکس میں تیزی سے اضافہ ہوا اور انڈیکس ایک لاکھ 57 ہزار 800 کی سطح عبور کرگیا۔

تاہم انڈیکس میں کاروبار کے دوران معمولی کمی بھی دیکھنے میں آئی اور انڈیکس ایک لاکھ 57 ہزار 500 کی سطح پر آگیا۔

متعلقہ آرٹیکل

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button