عالمی

پناہ گزینوں کو واپس نہ لینے والے ممالک کوبرطانوی ہوم سیکرٹری کا انتباہ

پناہ گزینوں کو واپس نہ لینے والے ممالک کوبرطانوی ہوم سیکرٹری شبانہ محمودکی جانب سے انتباہ جاری کیا گیا ہے۔

شبانہ محمود نے کہا کہ پناہ گزینوں کو واپس نہ لینے والے ممالک کے شہریوں کے لیے ویزوں کا اجرا معطل کرسکتےہیں، ماضی میں تعاون نہ کرنے والےجن ممالک کی نشاندہی کی گئی ان میں پاکستان،بھارت اور بنگلادیش شامل ہیں۔

برطانوی ہوم سیکرٹری نے کہا کہ برطانیہ کی سرحدوں کو محفوظ بنانا اولین ترجیح ہے،کسی شخص کوبرطانیہ میں رہنےکاحق نہیں تواس کےآبائی ملک کو اسے واپس لینا پڑےگا۔

شبانہ محمود نے رواں برس 30 ہزار سے زائد افرادکی کشتیوں کےذریعےبرطانیہ آمدکو ناقابل قبول قرار دے دیا۔

متعلقہ آرٹیکل

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button