کھیلوں کی دنیا

پاکستاں کے عمر خالد نے امریکا میں ہونے والا گالف ٹورنامنٹ جیت لیا

پاکستاں کے عمر خالد نے امریکا میں ہونے والا گالف ٹورنامنٹ جیت لیا۔

فیڈرچ اوپن عمر نے 14 انڈر کے اسکور سے جیتا، پاکستانی ایمچور پلیئر نے امریکی پروفیشنل پلیئر زیک ویلیمز کو ایک اسٹروک سے شکست دی۔

عمر خالد مجموعی طور پر 14 برڈیز اور ایک ایگل حاصل کیا،نوجوان پاکستانی پلیئر نے پہلے راؤنڈ میں ایگل سمیت 9 انڈر اسکور کیا تھا۔

دوسرے راؤنڈ میں بھی عمر نے شاندار کھیل پیش کرتے ہوئے 5 انڈر پار کھیلا۔

متعلقہ آرٹیکل

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button