کھیلوں کی دنیا

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان ون ڈے سیریز کے شیڈول کا اعلان

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان ون ڈے سیریز کے شیڈول کا اعلان کر دیا گیا۔

پاکستان کرکٹ بورڈ( پی سی بی) کے مطابق سری لنکا کی ٹیم نومبر میں 3 ون ڈے میچز کھیلنے کیلئے پاکستان کا دورہ کرے گی۔

پاکستان اور سری لنکا کےدرمیان 3 ون ڈے انٹرنیشنل میچز راولپنڈی میں ہوں گے۔ سیریز 11 سے 15 نومبر تک کھیلی جائے گی۔

واضح رہے کہ سری لنکا 2019 کے بعد پہلی بار پاکستان میں ون ڈے سیریز کھیلے گا۔

متعلقہ آرٹیکل

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button