قومی

وزیراعلی کاچلاس میں سکیورٹی فورسز کے تربیتی ہیلی کاپٹر حادثے میں پانچ افسران و اہلکاران کی شہادت پر گہرے رنج و غم کا اظہار

وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے چلاس میں سکیورٹی فورسز کے تربیتی ہیلی کاپٹر حادثے میں پانچ افسران و اہلکاران کی شہادت پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔وزیر اعلی مریم نواز نے شہدا کے اہل خانہ سے دلی ہمدردی و اظہار تعزیت کیا ہے۔

متعلقہ آرٹیکل

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button