کھیلوں کی دنیا

ملک میں سیلاب کی صورتحال کے باعث پہلے نیشنل یوتھ گیمز ملتوی کردیے گئے

ملک میں سیلاب کی صورتحال کے باعث پہلے نیشنل یوتھ گیمز ملتوی کردیے گئے۔

ذرائع کے مطابق موسمی حالات اور سیلابی صورتحال کے باعث پہلے نیشنل یوتھ گیمز ملتوی کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔

پہلے نیشنل یوتھ گیمز 7 سے 13 ستمبر تک اسلام آباد میں شیڈولڈ تھے۔

ذرائع کے مطابق نیشنل یوتھ گیمز ایک ماہ کےلیے ملتوی کیے جا رہے ہیں اور اس حوالے سے اگلے ماہ جائزہ اجلاس میں نئی تاریخوں کا فیصلہ کیا جائے گا۔

متعلقہ آرٹیکل

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button