کھیلوں کی دنیا

روہت شرما کا غلطی سے ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعتراف، وجہ بھی بتا دی

بھارتی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان روہت شرما نے ٹیسٹ فارمیٹ کو ذہنی طور پر چیلنجنگ اور مشکل ترین قرار دیتے ہوئے غلطی سے ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعتراف کر لیا۔

بھارتی ٹیم کے سابق ٹیسٹ کپتان روہت شرما اپنے ٹیسٹ کیرئیر میں 67 میچز میں 116 اننگز میں 4301 رنز بناچکے ہیں، روہت نے ٹیسٹ کیرئیر میں 12 سنچریاں اور 18 نصف سنچریاں بھی اسکور کیں تاہم کچھ ماہ سے روہت شرما ٹیسٹ فارمیٹ سے دوری اختیار کیے ہوئے ہیں اور آج کل شبمن گل بھارتی ٹیسٹ ٹیم کی قیادت کر رہے ہیں۔

متعلقہ آرٹیکل

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button