کاروباری

سعودی بلڈ 2025میں شرکت کے لئے درخواستیں 25 اگست تک طلب

ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی پاکستان (ٹی ڈی اے پی)نے کہا ہے کہ سعودی عرب میں 3نومبر سے ہونے والی بین الاقوامی تجارتی نمائش ’’سعودی بلڈ 2025 ‘‘ میں شرکت کے لئے درخواستیں 25 اگست تک جمع کرائی جاسکتی ہیں ۔

ٹی ڈی اے پی کے مطابق نمائش سعودی عرب میں3سے 6نومبر تک جاری رہے گی جس میں تعمیراتی میٹریل ،ماربل اور گرینائیٹ سے وابستہ افراد و ادارے اپنی مصنوعات عالمی خریداروں کے سامنے پیش کرنے کے ساتھ ساتھ اپنے کاروباری معاملات طے کرسکیں گے۔ نمائش کے حوالے سے مزید تفصیلات اتھارٹی کی ویب سائٹ سے حاصل کی جاسکتی ہیں۔

متعلقہ آرٹیکل

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button