عالمی

چین ،بارش کے باعث لینڈ سلائیڈنگ سے 4 افراد ہلاک، 8 لاپتہ

چین کے صوبہ ہیبی کے گاؤں میں مٹی کا تودہ گرنے سے4افراد ہلاک اور8لاپتہ ہو گئے۔ شنہوا کے مطابق مقامی حکام نے بتایا ہے یہ واقعہ پیر کی صبح کو اس وقت پیش آیا جب لوانپنگ کاؤنٹی کے شہر چینگڈے کے گاؤں میں موسلا دھار بارش کے باعث لینڈ سلائیڈنگ ہوئی جس کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک اور 8 لاپتہ ہو گئے ۔ امدادی کارروائیاں جاری ہیں

متعلقہ آرٹیکل

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button