ٹاپ نیوز

نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار کابل پہنچ گئے

نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار ازبکستان-افغانستان-پاکستان (یو اے پی) ریلوے منصوبے کے مشترکہ فزیبلٹی مطالعہ کے معاہدے پر دستخط کے لئے کابل، افغانستان پہنچ گئے ہیں۔

ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق نائب وزیراعظم کے ہمراہ وزیر ریلوے، افغانستان کے لئے خصوصی نمائندہ اور سیکرٹری ریلوے بھی ہیں۔

متعلقہ آرٹیکل

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button