کاروباری

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں مزیدکمی آگئی

کراچی: ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں مزید کمی آگئی۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج سونے کی فی تولہ قیمت 900 روپے کمی کے بعد 3 لاکھ 55 ہزار 100 روپے ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قیمت 706 روپے کم ہوکر 3 لاکھ 4 ہزار 441 ہے۔

دوسری جانب عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 9 ڈالر کم ہو کر 3326 ڈالر فی اونس ہے۔

متعلقہ آرٹیکل

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button